ایکنا نیوز کے مطابق قاری عبدالباسط احمد نے اس ویڈیو میں آیات ۱۰۱ تا ۱۰۴ سوره انبیاء کی تلاوت کی ہے «إِنَّ الَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِنَّا الْحُسْنَى أُولَئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ، لَا يَسْمَعُونَ حَسِيسَهَا وَهُمْ فِي مَا اشْتَهَتْ أَنْفُسُهُمْ خَالِدُونَ، لَا يَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الْأَكْبَرُ وَتَتَلَقَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ هَذَا يَوْمُكُمُ الَّذِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ، يَوْمَ نَطْوِي السَّمَاءَ كَطَيِّ السِّجِلِّ لِلْكُتُبِ:
بلاشک ہماری جانب سے نیک کام کرنے والوں کے ساتھ پہلے ہی وعدہ ہوچکا ہے کہ وہ (آگ) سے دور رکھا جائیگا تاکہ اس کی آواز نہ سنے اور وہ جہاں دل چاہے ہمیشہ رہ سکتے ہیں انکے دل غمگین نہ ہوں گے اور فرشتے انکا استقبال کریں گے [اور ان سے کہیں گے] یہ وہی رزق ہے جس کا تم سے وعده ہوا تھا، وہ دن جب آسمان صفحوں کی طرح لپیٹ دیا جائے گا» .
اس تلاوت کو قاری «عبدالباسط احمد» نے ترک ٹی وی «ٹی آرٹی ۱» کے مقابلوں کے لیے کی ہے۔/
4125057